اسلامی رواداری کے پیغام کو اجاگر کریں،انڈونیشیا



اسلامی رواداری کے پیغام کو اجاگر کریں،انڈونیشیا کے صدر کا مذہبی رہنماؤں سے خطاب
جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کلا نے مذہبی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام کے رواداری کے پیغام کو اجاگر کریں تاکہ مذہب کا غلط استعمال نہ ہو سکے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلامی اسکالرز کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کو روکنے کے لیے مذہبی رہنماؤں کا کردار کلیدی ہے۔ اجلاس میں دنیا بھر سے اسلامی مبلغین شرکت کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ انڈونیشیا کو اسلامی انتہا پسندی کے مسئلے کا سامنا ہے۔

Comments

More than 80 million Pakistani drug addicts

Senate Election

Security situation in Pakistan is improving rapidly, says Army Chief

الطاف حسین اور عمران خان کزن ہیں؟