وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے لیاری کی کراچی یونائیٹڈ چلڈرن فٹبال ٹیم کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے لیاری کی کراچی یونائیٹڈ چلڈرن فٹبال ٹیم کی ملاقات
16 کھلاڑی، کوچ اور لیاری کے لوگ شریک
ٹیم قطر میں کھیلنے والی انڈر 10 اور انڈر 12 فٹبال میچ جیت کرآئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے بچوں سے فرداۚ فرداۚ ملاقات کی، ترجمان
وزیراعلیٰ سندھ نے بچوں کو مبارکباد پیش کی
سب بچوں کو فٹبال کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی جاری رکھی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
انڈر 10 اور انڈر 12 کی ٹیم نے فائنل قطر میں جیتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ہم بچوں کی مالی معاونت بھی کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
فٹبال کی لیاری میں بہتری کیلیے بھرپور کام کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کل 27 بچے قطر میں کھیلنے گئے تھے جن کے 2 کوچز تھے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی
وزیراعلیٰ سندھ کا ہر بچے کیلیے ایک لاکھ جبکہ کوچز کیلیے دو لاکھ انعام کا اعلان
Comments
Post a Comment