Posts

Showing posts from June, 2016

20کروڑ لوگ مر جائیں

گیلپ سروے نے ایک رپورٹ دی ہے جس میں وزیراعظم کی کارکردگی سے مطمئن لوگوں کی تعداد 54فیصد بتائی ہے۔مگر یہ سروے کن لوگوں نے کہاکہا کیا یہ نہیں بتایا۔ صرف یہ بتایا کہ 1700لوگوں سے رائے لی گئی ہے۔ اور اس بنا ء پر یہ تاصر دیاگیاہے کہ یہ سروے 54فیصد لوگوں نے درست جواب دیا۔ کیا باقی کے 20کروڑ لوگ مر جائیں؟ یا وہ لوگ ملک کے شہری نہیں؟ ٹھیک ہے یہ سروے تھا اس لیے پورے ملک سے کرنا ممکن نہیں ، اس لیے جو ہاتھ اسی کو پکڑ کر پوچھ لیاگیا اور انہوں نے جواب بھی دے دیا۔ مگر کیا پھربھی درست سروے ہی تھا۔ جی نہیں یہ سروے درست بالکل بھی نہیں تھا۔ کیوں کہ یہ گیلپ کے تحت ہونے والے سروے عموما جعلی ہی ہوا کرتے ہیں۔ کیوں کہ اس سروے کے عیوض جس شخص کو رقم دی جاتی ہے وہ چار سو روپے ہوتی ہے۔ اور وہ کوئی نوکری پیشہ شخص نہیں کرتا بلکہ اس میں تعداد تقریبا بے روزگاروں کی بھری ہوئی ہے۔ ہر سروے کے عیوض فی دن کے چار سو روپے لینا والا شخص اپنا کام ایمانداری سے نہیں کرتا۔ وہ گھربیٹھ کر تمام سروے مکمل کرتا ہے ۔ وہ چار سو روپے کے لیے پورا دن دھوپ میں گلی گلی یا مارکیٹ مارکیٹ جاکر نہیں گھومے گا۔ جس میں اس کی بائیک کا پیٹرول ...

گیلپ سروے

گیلپ سروے۔ اس کی رپورٹ اعتماد کرنا ایسا ہے جیسے اندھے کو ریوڑھیاں دے کر بانٹنے کا کہا جائے۔ 400روپے کی دیہاڑی والاشخص ایک گھنٹہ میں پورا سروے گھربیٹھ کر کرلیتا ہے۔